تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَولاں گاہ" کے متعقلہ نتائج

بَصارَت

آنکھوں کی روشنی، بینائی کی طاقت، دیکھنے کی قوت

بَصارَت لونی

رنگ کوری کے مرض سے محفوظ بینائی، مختلف رنگوں میں امتیاز کرنے والی نظر. بصارت لونی کی شناخت کا بہترین عمل طریقہ یہ ہے کہ ایک ایسا لمپ استعمال کیا جائے جس میں مختلف رنگ کے شیشے موجود ہوں.

بَصارَتِ زوجی

بینائی کا ایک عیب جس میں اشیا دو نظر آتی ہیں، احولیت، بھینگا پن، بصارت زوجی.... عام طور پر دونوں آنکھوں کو کسی چیز کی طرف ایک وقت میں قاءم نہ کرسکنے کی وجہ سے ہوئی ہے

بَصارَت دوگانہ

وہ قوت مکلشفہ جس سے انسان حالت بیداری میں بدرستی ہوش وحواس بعد زمانی و مکانی کے باوجود واقعات اور حادثات دیکھ لیتا ہے درآنجالیکہ وہ اپنے ماحول سے بھی بیخیر نہیں ہوتا.

بَصارَت میں فَرق آنا

بینائی کم ہوجانا، آنکھ کمزور ہوجانا، اچھی طرح دکھاءی نہ دینا.

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

عِلْمِ بَصارَت

Optics, Science of sight.

رَفْتَگیٔ بَصارَت

اندھا ہوجانا، بینائی جاتی رہنا

نُورِ بَصارَت

آنکھوں کی روشنی ، بینائی ؛ دیکھنے کی قوت .

کُحْلِ بَصارَت

آنکھ کی روشنی بڑھانے ولا مفید سُرمہ.

ضُعْفِ بَصارَت

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

خَطِّ بَصارَت

(طِب) آنکھ کے پردے پر پڑنے والی لکیر جو بینائی کا سبب بنتی ہے

یَک عَینی بَصارَت

(نفسیات) ایک آنکھ سے دیکھنا ، ایک آنکھ کی بصارت یا دیکھنے کی قوت (انگ : Monocular Vision).

دو عَینی بَصارَت

(بصریات) دونوں آنکھوں کا بینا ہونا ، کانے کی ضد .

آنکھوں میں بصارت ہونا

نظر یا بینائی کی طاقت ہونا، خوشی ہونا

آنکھوں کو بصارت حاصل ہونا

خوشی ہونا کسی چیز کے دیکھنے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَولاں گاہ کے معانیدیکھیے

جَولاں گاہ

jaulaa.n-gaahजौलाँ-गाह

  • Roman
  • Urdu

جَولاں گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • گھڑ دوڑ کا میدان، گھوڑوں کو دوڑانے کی جگہ، بھاگ دوڑ کی جگہ
  • (مجازاََ) میدان عمل، تگ و دو کا میدان
  • میدان، (مجازاََ) (کام یا بات کرنے کی) گنجائش

شعر

Urdu meaning of jaulaa.n-gaah

  • Roman
  • Urdu

  • gha.D dau.D ka maidaan, gho.Do.n ko dau.Daane kii jagah, bhaag dau.D kii jagah
  • (mujaazaa) maidaan-e-amal, tag-o-do ka maidaan
  • maidaan, (mujaazaa) (kaam ya baat karne kii) gunjaa.ish

English meaning of jaulaa.n-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • arena
  • place for wandering about exercise, moving around, activities, parade ground, racecourse, blazing, flame-like glance
  • place of exercise for troops or horses, the site of action or activity, i.e. this world

जौलाँ-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े के दौड़ाने का मैदान, दौड़ने का मैदान
  • (लाक्षणिक) गतिविधि का स्थल, भाग दौड़ की जगह
  • मैदान (लाक्षणिक) (काम या बात करने की) गुंजाइश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَصارَت

آنکھوں کی روشنی، بینائی کی طاقت، دیکھنے کی قوت

بَصارَت لونی

رنگ کوری کے مرض سے محفوظ بینائی، مختلف رنگوں میں امتیاز کرنے والی نظر. بصارت لونی کی شناخت کا بہترین عمل طریقہ یہ ہے کہ ایک ایسا لمپ استعمال کیا جائے جس میں مختلف رنگ کے شیشے موجود ہوں.

بَصارَتِ زوجی

بینائی کا ایک عیب جس میں اشیا دو نظر آتی ہیں، احولیت، بھینگا پن، بصارت زوجی.... عام طور پر دونوں آنکھوں کو کسی چیز کی طرف ایک وقت میں قاءم نہ کرسکنے کی وجہ سے ہوئی ہے

بَصارَت دوگانہ

وہ قوت مکلشفہ جس سے انسان حالت بیداری میں بدرستی ہوش وحواس بعد زمانی و مکانی کے باوجود واقعات اور حادثات دیکھ لیتا ہے درآنجالیکہ وہ اپنے ماحول سے بھی بیخیر نہیں ہوتا.

بَصارَت میں فَرق آنا

بینائی کم ہوجانا، آنکھ کمزور ہوجانا، اچھی طرح دکھاءی نہ دینا.

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

عِلْمِ بَصارَت

Optics, Science of sight.

رَفْتَگیٔ بَصارَت

اندھا ہوجانا، بینائی جاتی رہنا

نُورِ بَصارَت

آنکھوں کی روشنی ، بینائی ؛ دیکھنے کی قوت .

کُحْلِ بَصارَت

آنکھ کی روشنی بڑھانے ولا مفید سُرمہ.

ضُعْفِ بَصارَت

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

خَطِّ بَصارَت

(طِب) آنکھ کے پردے پر پڑنے والی لکیر جو بینائی کا سبب بنتی ہے

یَک عَینی بَصارَت

(نفسیات) ایک آنکھ سے دیکھنا ، ایک آنکھ کی بصارت یا دیکھنے کی قوت (انگ : Monocular Vision).

دو عَینی بَصارَت

(بصریات) دونوں آنکھوں کا بینا ہونا ، کانے کی ضد .

آنکھوں میں بصارت ہونا

نظر یا بینائی کی طاقت ہونا، خوشی ہونا

آنکھوں کو بصارت حاصل ہونا

خوشی ہونا کسی چیز کے دیکھنے سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَولاں گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَولاں گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone