تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوہَر اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَر اُڑانا کے معانیدیکھیے

جَوہَر اُڑانا

jauhar u.Daanaaजौहर उड़ाना

محاورہ

مادہ: جوہر

  • Roman
  • Urdu

جَوہَر اُڑانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کی خوبی کی نقل کرنا
  • کسی چیز (مثلاً دوا وغیرہ) کا ست اس سے علیٰحدہ کرنا، ست نکالنا

Urdu meaning of jauhar u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii Khuubii kii naqal karnaa
  • kisii chiiz (masalan davaa vaGaira) ka sat is se alyaahdaa karnaa, sat nikaalnaa

जौहर उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को ख़ूबी की नक़ल करना
  • किसी चीज़ (मसलन दवा वग़ैरा) का सत इस से अलहीदा करना, सत निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوہَر اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوہَر اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone