تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوہَر ذاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَر ذاتی کے معانیدیکھیے
جَوہَر ذاتی کے اردو معانی
- ذاتی قابلیت اور صلاحیت
شعر
نہ ہوگی آبروئے عارضی تو جوہر ذاتی
پئیں سونے کا پانی بھی اگر زردار پانی میں
جوہر ذاتی ہیں اس کی تیزیاں اے سنگ دل
تیغ ابرو کو تری سنگ فساں سے کیا غرض
لباس مرد میداں جوہر ذاتی کفایت ہے
نہیں پروئے پوشش معرکے میں تیغ عریاں کو
English meaning of jauhar-e-zaatii
- personal excellence, attribute
जौहर-ए-ज़ाती के हिंदी अर्थ
- व्यक्तिगत उत्कृष्टता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوہَر ذاتی)
جَوہَر ذاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔