تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوہَر ذات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَر ذات کے معانیدیکھیے
جَوہَر ذات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اصل فطرت .
- ذات کی حقیقت، اصلِ ذات.
شعر
نہیں ہے آپ ہی مقصود اپنا جوہر ذات
کہ آفتاب نہیں آفتاب کی منزل
خاکساری ہے میری جوہر ذات
خاک میں مثل کیمیا ہوں میں
English meaning of jauhar-e-zaat
Noun, Masculine
- essence, substance of self, persona, individuality
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوہَر ذات)
جَوہَر ذات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔