تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوہَر دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَر دار کے معانیدیکھیے
جَوہَر دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار
- لکڑی فولاد یا آئینہ وغیرہ جس میں جوہر ہوں
- وہ شمشیر جس میں تیز دھار ہو
شعر
بڑھاؤ منزلت تیغ ادا کی تند خوئی سے
مناسب ہے جو یہ شمشیر جوہر دار بن جائے
ہے تصور بسکہ آنکھوں میں خط رخسار کا
آئنے کی طرح جوہر دار آنکھیں ہو گئیں
English meaning of jauhar-daar
Persian, Arabic - Adjective
- excellent, proficient
- ( of sword) sharp, excellent, proficient
जौहर-दार के हिंदी अर्थ
جَوہَر دار کے مترادفات
جَوہَر دار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوہَر دار)
جَوہَر دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔