تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتّھا" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتّھا کے معانیدیکھیے

جَتّھا

jatthaaजत्था

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Roman

جَتّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گروہ، جماعت
  • غول، پرا، ہجوم
  • اتفاق، ایکا، قوت
  • سرمایہ، پونجی، (ذخیرہ کی ہوئی) دولت (عموماً جمع کے ساتھ)
  • (مجازاً) کتبہ، قبیلہ

شعر

Urdu meaning of jatthaa

Roman

  • giroh, jamaat
  • gol, pra, hujuum
  • ittifaaq, ikkaa, quvvat
  • sarmaaya, puunjii, (zaKhiiraa kii hu.ii) daulat (umuuman jamaa ke saath
  • (majaazan) kutba, qabiila

English meaning of jatthaa

जत्था के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ही वर्ग, विचार या संप्रदाय के लोगों का समूह जो एक स्थान से दूसरे स्थान पर किसी विशिष्ट उद्देश्य से जाता हो

جَتّھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone