تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتانا" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

صِیغَۂ مُفلِسی

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتانا کے معانیدیکھیے

جَتانا

jataanaaजताना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: لسان

جَتانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. (i) (زبان سے) بتنا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا
  • (ii) دکھانا ظاہر کرنا
  • ۲. سمجھانا ، بوجھانا، فہمائش کرنا
  • ۳. یاد دلانا، متنبہ کرنا
  • ۴. ظاہر کرنا، تاکید سے ظاہر کرنا، بتانا

شعر

English meaning of jataanaa

Transitive verb

  • admonish, caution, warn, make aware, bring home a lesson
  • declare, indicate, apprise, pronounce, point out
  • informing, emphasizing
  • make known, make understood or comprehended, make realized or perceived

जताना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को किसी बात की जानकारी कराना, ज्ञात कराना, बतलाना, अवगत कराना
  • पूर्व सूचना देना, सचेत करना, चेताना, आगाह करना
  • ज़ाहिर करना, प्रकट करना
  • याद दिलाना
  • समझाना, बुझाना
  • परिचित कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone