تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَتانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَتانا کے معانیدیکھیے
جَتانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ۱. (i) (زبان سے) بتنا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا
- (ii) دکھانا ظاہر کرنا
- ۲. سمجھانا ، بوجھانا، فہمائش کرنا
- ۳. یاد دلانا، متنبہ کرنا
- ۴. ظاہر کرنا، تاکید سے ظاہر کرنا، بتانا
شعر
خط میں لکھوا کر انہیں بھیجا تو مطلع درد کا
درد دل اپنا جتانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
سوچتا رہتا ہے دن بھر کہ مری رات میں آئے
اپنے دن کو یہ جتانا بھی نہیں چاہتا ہے
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظ
حال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
English meaning of jataanaa
Transitive verb
- admonish, caution, warn, make aware, bring home a lesson
- declare, indicate, apprise, pronounce, point out
- informing, emphasizing
- make known, make understood or comprehended, make realized or perceived
जताना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को किसी बात की जानकारी कराना, ज्ञात कराना, बतलाना, अवगत कराना
- पूर्व सूचना देना, सचेत करना, चेताना, आगाह करना
- ज़ाहिर करना, प्रकट करना
- याद दिलाना
- समझाना, बुझाना
- परिचित कराना
جَتانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَتانا)
جَتانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔