تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَشْن" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَشْن کے معانیدیکھیے

جَشْن

jashnजश्न

اصل: فارسی

وزن : 21

Roman

جَشْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت دھوم دھام اور جوش و خروش سے منائی جانے والی مذہبی یا سماجی محفل جسے پورا ملک یا طبقہ و جماعت کے سبھی لوگ منائیں، خوشی کی محفل، مجلس عیش و نشاط

    مثال لڑکے کی پیدائش کے موقع پر پورا خاندان جشن منا رہا ہے

  • (مجازاً) مسرت و شادمانی، خوشی، عیش
  • عید وغیرہ تہوار کا دن، پرب، اتسو، جگ
  • (تاریخ) تخت نشینی کا جلسہ یا مہمانی، مجلس (اس رسم کا بانی جمشید تھا)
  • ایرانی آریان کے درمیان 'یگیہ' رائج تھا جسے 'یشن' کے نام سے جانا جاتا تھا، اسی 'یشن' سے فارسی کا لفظ 'جشن' بنا، یگیہ در اصل ایک قسم کا مذہبی مقدس تہوار ہے

شعر

Urdu meaning of jashn

Roman

  • bahut dhuum dhaam aur josh-o-Khurosh se manaa.ii jaane vaalii mazahbii ya samaajii mahfil jise puura mulak ya tabqa-o-jamaat ke sabhii log manaa.en, Khushii kii mahfil, majlis a.ish-o-nishaat
  • (majaazan) musarrat-o-shaadmaanii, Khushii, a.ish
  • i.id vaGaira tahvaar ka din, parab, utsav, jag
  • (taariiKh) taKhatanshiinii ka jalsa ya mehmaanii, majlis (is rasm ka baanii jamshed tha
  • i.iraanii aaryaan ke daramyaan 'yagyaa' raa.ij tha jise 'yashan' ke naam se jaana jaataa tha, usii 'yashan' se faarsii ka lafz 'jashn' banaa, yagyaa dar asal ek kism ka mazahbii muqaddas tahvaar hai

English meaning of jashn

Noun, Masculine

  • social entertainment, convivial meeting, a solemn feast, celebration, feast

    Example Ladke ki paidaish ke mauqa par pura khandan jashn mana raha hai

  • ( Metaphorically) happiness, joyfulness, festival, rejoicing
  • festivities, jubilee
  • (History) coronation ceremony
  • between Iranian Aryans, Yagya was popular and was called 'Yashn', from this 'Yashn' the word 'Jashn' of Persian has been created, this Yagya was actually a kind of virtue festival

जश्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत धूमधाम से मनाया जाने वाला कोई धार्मिक या सामाजिक उत्सव जिसे जिसे सारा देश या किसी संप्रदाय या दल के सारे आदमी मनाएं, बड़ी महफ़िलों के अंत में होने वाला नृत्य एवं रंगारंग कार्यक्रम, किसी महफ़िल आदि की धूमधाम, गाना-बजाना, आनन्दोत्सव, उत्सव

    उदाहरण लड़के की पैदाइश के मौक़ा पर पूरा ख़ानदान जश्न मना रहा है

  • ( लाक्षणिक) हर्ष, आनंद
  • बहुत ख़ुशी और हर्ष का अवसर या दिन, उत्सव, पर्व, तेहवार या तेहवार का दिन
  • (इतिहास) राज्याभिषेक का उत्सव या आतिथ्य समारोह, जलसा (इस प्रथा का आरंभ ईरान के महान शासक जमशेद ने किया था)
  • आर्यों की ईरानी शाख़ा में भी यज्ञ प्रचालित रहे और 'यश्न' कहलाते थे, इस 'यश्न' से ही फारसी का 'जश्न' शब्द बना है, यह यज्ञ वास्तव में एक प्रकार क पुण्योत्सव थे, अब भी विवाह, यज्ञोपवीत आदि उत्सवों को कहीं-कहीं यज्ञ कहते हैं

جَشْن سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَشْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَشْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone