تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَسَد" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَسَد کے معانیدیکھیے

جَسَد

jasadजसद

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَجْساد

اشتقاق: جَسَدَ

جَسَد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جسم، بدن
  • زعفران، یا زعفرانی
  • خشک خون
  • بنی اسرائیل کا گئوسالہ
  • (اصطلاحاً) ایک صورت جو ارواح سے متمثل ہو کر ظاہر ہوتی ہے خواہ وہ جسم ناری ہو یا نوری

شعر

English meaning of jasad

Noun, Masculine, Singular

  • the body (of men, genii, or angels)
  • corpse

    Example - Intiqal ke bad insan ka jasad-e-khaki khali makan ki surat rah jata hai

  • saffron
  • the calf of the children of Israel

जसद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शरीर, देह, जिस्म, बदन, केसर, केसरिया, सुखा रक्त, बनी-इस्राईल की गौउशाला

    उदाहरण - इंतिक़ाल के बाद इंसान का जसद-ए-ख़ाकी ख़ाली मकान की सूरत रह जाता है

  • केसर, या केसरिया
  • सूखा ख़ून
  • बनी-इस्राईल की गौशाला

    विशेष - बनी-इस्राईल= पैग़ंबर याकूब की संतान, यहूदी, यहूदियों की उपाधि, पैग़ंबर मूसा के अनुयायी, (साहित्य में उपयोगित), क़ुरआन के अध्याय का नाम

  • (पारिभाषिक) एक रूपाकार जो अर्वाह अर्थात आत्माओं से रूप धारण करके ज़ाहिर होती है चाहे वह नारी हो या नूरी

    विशेष - नारी= दोज़ख़ी, अग्नि से उत्पन्न प्राणिवर्ग, जिन, परी - नूरी= जन्नती, दैवीय प्रकाश से उत्पन्न प्राणिवर्ग

جَسَد کے مترادفات

جَسَد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَسَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَسَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone