تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَسارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَسارَت کے معانیدیکھیے
جَسارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ہمت، دلیری، مردانگی، جرأت ( گستاخی کی حد تک)
مثال - اس کے رفیقوں نے سمجھایا کہ اس جسارت میں خسارت ہے. (۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۳۸۵ ) ایسی جسارت تو کجا خفیف سے خفیف اختلاف کی بھی مجال نہ تھی. (۱۹۳۵ ، چند ہم عصر ، ۳۳۹)
- بے باکی
شعر
میں نے کیوں ترک تعلق کی جسارت کی ہے
تم اگر غور کرو گے تو پشیماں ہوگے
English meaning of jasaarat
Noun, Feminine
-
courage, boldness, daring, bravery, fearlessness
Example - Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai
- presumption, audacity, cheekiness, conduct beyond propriety, temerity
जसारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
शूरता, वीरता, बहादुरी, दिलेरी, धृष्टता
उदाहरण - ज़ालिम हाकिम के सामने सच कहना भी बड़ी जसारत का काम है
- दुस्साहस, बेबाकी
جَسارَت کے قافیہ الفاظ
جَسارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَسارَت)
جَسارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔