تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَرّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَرّار کے معانیدیکھیے
جَرّار کے اردو معانی
صفت
- اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا
- بہت بڑی بھیڑ جو لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے آہستہ آہستہ چلتی ہو، انبوہ کثیر
- (عسکری) بڑا بھاری لشکر
- اسلحوں سے مزین، ہتھیاروں سے لیس، ہتھیار بند
- بہادر، سورما، جنگجو
شعر
پنجۂ وحشت کو ہیں سکھانے
اے جرارؔ انداز رفو کے
ہل گیا قلب دو عالم جرارؔ
کون کرتا ہوا فریاد آیا
مجھ کو جرارؔ فنا عشق ستم گر نے کیا
اب کہاں جائے گا یہ دشمن جاں میرے بعد
English meaning of jarraar
Adjective
- drawing towards oneself, attracting
- slow moving due to innumerable people or crowed
- fully equipped o fully armed
- ( Army) huge, very large or numerous, multitudinous
- warlike, brave, daring
जर्रार के हिंदी अर्थ
جَرّار کے قافیہ الفاظ
جَرّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَرّار)
جَرّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔