تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِّ ثَقِیل" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِّ ثَقِیل کے معانیدیکھیے

جَرِّ ثَقِیل

jarr-e-saqiilजर्र-ए-सक़ील

اصل: عربی

وزن : 22121

جَرِّ ثَقِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریاضیات کا ایک شعبہ جس میں وزنی اشیا کے اٹھانے اور نیچے سے اوپر لے جانے کے اصول و قانون بتائے جاتے ہیں.
  • (مجازاً) دشواری، زحمت کشی.
  • ۔(ع) (لغوی معنی بھاری بوجھ کھینچنا۔) مذکر۔ ۱۔وہ علم جس کے ذریعہ سے بھاری بوجھ بہ آسانی اٹھا لیں۔ ۲۔بہت دشوار کام۔
  • آلہ جس کی مدد سے بھاری بوجھ بآسانی اٹھایا جا سکتا ہے.

English meaning of jarr-e-saqiil

Noun, Masculine

  • (force of) gravity
  • an apparatus which was used to move heavy loads
  • difficulty, laborious effort

जर्र-ए-सक़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारी बोझ खींचने और उठाने की विद्या।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِّ ثَقِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِّ ثَقِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone