تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَرِّ ثَقِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِّ ثَقِیل کے معانیدیکھیے
جَرِّ ثَقِیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ریاضیات کا ایک شعبہ جس میں وزنی اشیا کے اٹھانے اور نیچے سے اوپر لے جانے کے اصول و قانون بتائے جاتے ہیں.
- (مجازاً) دشواری، زحمت کشی.
- ۔(ع) (لغوی معنی بھاری بوجھ کھینچنا۔) مذکر۔ ۱۔وہ علم جس کے ذریعہ سے بھاری بوجھ بہ آسانی اٹھا لیں۔ ۲۔بہت دشوار کام۔
- آلہ جس کی مدد سے بھاری بوجھ بآسانی اٹھایا جا سکتا ہے.
English meaning of jarr-e-saqiil
Noun, Masculine
- (force of) gravity
- an apparatus which was used to move heavy loads
- difficulty, laborious effort
जर्र-ए-सक़ील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भारी बोझ खींचने और उठाने की विद्या।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَرِّ ثَقِیل)
جَرِّ ثَقِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔