تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیم" کے متعقلہ نتائج

ضریم

جلا ہوا

جَرِیم

زَری مُرْغ

(مرغ بازی) سپاہی مائل زرد رنگت کا گلوں دار مُرغ جس کی چھاتی کے پر سیاہ ہوں.

زَرْعی مِٹّی

مٹی کی وہ تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے .

زَرْعی مَعِیشَت

ذُو رُمْع

(نجوم) دمدار ستارے کی ایک قسم جو نیزے کی طرح دکھائی دیتا ہے

زَرِیں مُرْغ

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

جَرِیمَہ

گناہ

جَرِیمانَہ

(عو) جُرمانہ

زَدِ عَامْ

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

زَرِ مُعاوَضَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

ضِدَّم ضِدّا

ایک دوسرے کی مخالفت، بحث و تکرار، جھگڑا

زور مندی

طاقتوری ، قوّت داری، طاقت

زَرِ مُنافَع

نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

زور مَنْد

قوی، طاقت رکھنے والا، طاقتور

زادِ مَعاد

رک : زادِ آخرت۔

زَرِ اُمِّید

زیرِ مَشْق

تابع ، مُطیع.

زور مانْنا

کسی کی قوّت کا قائل ہونا، لوہا ماننا

زَرْاَن٘باد

عرق الکافور، کچور.

ضاد مُعْجَمَہ

منقوطہ ضاد، حرف ض کو نقطہ دار ہونے کی وجہ سے کہتے ہیں

زیر مَدارِینی

منطقۂ حارّہ کے اِردگِرد کا خِطّہ.

ذَرا میں

چشم زدن میں، دیکھتے دیکھتے، ایک دم میں، ذرا سی دیر میں، ذرا سی بات میں، لمحہ بھر میں

زَرِ مُبادَلَہ

وہ رقم جو بیرونی مال وغیرہ کے بدلے قابل ادائیگی ہو نیز بیرونی سکّے کی وہ رقم جو بیرونی ممالک سے برآمدات کی ادائیگی کے تحت حاصل ہو، نیز بیرونی سکّے کی شکل میں رقم کا حصول، بیرونی سکّہ

زور مِٹْنا

اثر گھٹ جانا ، بے اثر ہو جانا ، بے نشان ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ۔

زور مارْنا

کسی کام میں پُوری کوشش کے ساتھ تمام تَر قوّت یا صلاحیّت صرف کر دینا

زار مَچانا

واویلا کرنا ، چیخنا چلّانا.

زَر و مال

زور مِٹ جانا

اثر گھٹ جانا ، بے اثر ہو جانا ، بے نشان ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ۔

عُذْرِ مَعْقُول

وہ عذر جو ازروئے عقل دست ہو، وہ سبب یا بہانہ جو تسلیم کرلیا جائے.

زور و مَکْر

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

زَرِ مُسْتَنَد

دھات کا وہ سکّہ، جس کی قانونی قدر بھی وہی ہو، جو اس دھات کی ہے، جس سے وہ بنایا جائے، (کنایۃً) سکّۂ رائج الوقت

زیر مُخاطی

کسی قدر لُعاب دار یا لیس دار

زُود آمیز

مِلنسار ، خُوش اخلاق ، باہم مِلنے جُلنے والا.

زَر می خُورَم

(فارسی کہات اُردو میں مُستعمل) اپنے روپے کو کھانا اس موقع پر بولتے ہیں جب اپنا پیسہ خرچ ہوا ہو اور اس سے فائدہ نہ اُٹھایا جائے.

زَدَہ مَقَاطِیسی

سمت معلوم کرنے کا آلہ جس کی سوئی کہربائی تاثبر سے ہمیشہ قطبین کی طرف رُخ کرتی ہے۔

زائِرِ مَدِینَہ

زُود آمیزی

مِلنساری ، گرم جوشی.

زیرِ مُطالَعَہ

جس کا مُطالعہ کیا جا رہا ہو، جو مطالعہ میں ہو، دورانِ معالعہ

زَرِ اَمانَت

وہ روپیہ جو کسی کے پاس بطور امانت رکھا جائے

زَر و اِملاک

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

زُودِ مُشْتَعِل

جلد غُصّے میں آنے والا ، جلد ناراض ہو جانے والا .

زَرِ مَحْلُول

ذَرِیعَۂ آمَدنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے

زور میں آنا

طاقت یا جوش میں بھرنا، قوت کے عروج و کمال پر ہونا

زرِ مَہر

مہرمیں ادا کی گئی رقم، نکاح کا معاوضہ

ذَرَّۂ اُمِّید

ذَرا مُنہ دھو رَکھو

ایسی بات کی امید نہ رکھو

زیر مُخاطِیَہ

کسی قدر لُعاب دار یا لیس دار مادّہ.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

زور میں بَھرْنا

جوش میں بَھرا ہوا ہونا، غصہ میں ہونا

ذَرا میں ذَرا دینا

رتّی بھر چیز ہو تو اس میں سے بھی تھوڑا دینا

ضِدِّ مائِلَہ

(ارضیات) کوہانی ، مخالف سمتوں میں ڈھلواں .

زَرِ مالْگُزاری

سرکاری لگان، زمین کا محصولِ سرکاری

زَرِّیں مَوقَع

بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

زَد میں آنا

ضرب، وار یا اثر کے دائرے میں آنا، جھپٹ میں آنا، دائرۂ اختیار میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیم کے معانیدیکھیے

جَرِیم

jariimजरीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَرَمَ

جَرِیم کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جڑ سے الگ کیا ہوا، (مجازاً) خطا کار، گنہگار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضریم

جلا ہوا

जरीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जड़ से काटा हुआ, उन्मूलित, वड़े डीलडौल का।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone