تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْتُو پَھل" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتُو پَھل کے معانیدیکھیے

جَنْتُو پَھل

jantuu-phalजंतू-फल

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَنْتُو پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انجیر کی جنس سے ایک درخت جس کا پھل گلار کہلاتا ہے، جنگلی انجیر، گلار کا درخت، گولر

Urdu meaning of jantuu-phal

  • Roman
  • Urdu

  • injiir kii jins se ek daraKht jis ka phal galaar kahlaataa hai, janglii injiir, galaar ka daraKht, guular

English meaning of jantuu-phal

Noun, Masculine

  • wild fig, ficus glomerata

जंतू-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंजीर की जिंस से एक दरख़्त जिस का फल गलार कहलाता है, जंगली अंजीर, गलार का दरख़्त, गूलर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْتُو پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْتُو پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone