تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنتی نہ ڈھول بجتا" کے متعقلہ نتائج

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنتی نہ ڈھول بجتا کے معانیدیکھیے

جَنتی نہ ڈھول بجتا

jantii na Dhol bajtaaजनती न ढोल बजता

نیز : جَنتی نہ ڈھول بجتا، نہ ہوتے منگل چار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَنتی نہ ڈھول بجتا کے اردو معانی

  • سب اپنا ہی کیا دھرا ہے
  • پیدا ہونے سے نہ پیدا ہونا بہتر تھا، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا
  • کسی عورت کا اپنے احمق بیٹے کے متعلق کہنا، جس کی وجہ سے گھر کی بدنامی ہو رہی ہو کہ اگر میں جانتی تو نہ تجھے پیدا کرتی، نہ ڈھول بجتا اور نہ ہی منگل گیت گائے جاتے

Urdu meaning of jantii na Dhol bajtaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab apnaa hii kiya dharaa hai
  • paida hone se na paida honaa behtar tha, na a.isaa karte na ye amar darpesh aataa
  • kisii aurat ka apne ahmaq beTe ke mutaalliq kahnaa, jis kii vajah se ghar kii badnaamii ho rahii ho ki agar me.n jaantii to na tujhe paida kartii, na Dhol bajtaa aur na hii mangal giit gaay jaate

जनती न ढोल बजता के हिंदी अर्थ

  • सब अपना किया धरा है
  • पैदा होने से न पैदा होना अच्छा था, न ऐसा करते न यह होता
  • किसी स्त्री का अपने मूर्ख पुत्र के संबंध में कहना, जिस के कारण कुल की मर्यादा पर आँच आ रही हो कि यदि मैं जानती तो न तो जनती, न ढोल बजता और न मंगल गीत गाए जाते

    विशेष लड़का पैदा होने पर ढोल बजता है और मंगल गीत गाए जाते हैं। साथ ही ढोल बजने का अर्थ ढिंढोरा पिटना या बदनामी होना भी है। यह कहावत 'न जनती न ढोल बजता' के रूप में अधिक प्रचलन में है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنتی نہ ڈھول بجتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنتی نہ ڈھول بجتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone