تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتا کے معانیدیکھیے
جَنْتا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عوام، قوم، بہت سے آدمی، گروہ، بھیڑ، مجمع
شعر
دیکھنا ہے اب یہی دیتا ہے کس کو کون مات
سامنا جنتا کا پھر کرسی کے فریادی سے ہے
جنتا کی آواز دبا دے یہ ہے کس کے بس کی بات
ہر وہ شیشہ ٹوٹے گا جو پتھر سے ٹکرائے گا
جو ذرہ جنتا میں رہے گا وہ تارا بن جائے گا
جو سورج ان کو بھولے گا وہ آخر بجھ جائے گا
English meaning of jantaa
Noun, Feminine
- public at large, people, community, public, masses, mankind
- a number of men, an assemblage of people
जनता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी देश या राज्य में रहनेवाले कुल व्यक्तियों की संज्ञा, प्रजा, जन-साधारण, आम नागरिक, सर्वसाधारण, जन (पब्लिक), लोक, जनसमूह, अवाम, क़ौम, बहुत से आदमी, भीड़, किसी देश या क्षेत्र के समस्त निवासी, जन का भाव
جَنْتا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْتا)
جَنْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔