تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنَّتُ الماویٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتُ الماویٰ کے معانیدیکھیے
جَنَّتُ الماویٰ کے اردو معانی
مؤنث
- ۔(ع۔ مسلمانوں کے رہنے کی جگہ بہشت) مونث۔ جنّت۔
- جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے
जन्नत-उल-मावा के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- सब ऊपर का स्वर्ग ।
جَنَّتُ الماویٰ سے متعلق دلچسپ معلومات
جنت الماویٰ اگرچہ’’ماویٰ‘‘ اب اردو میں سیدھے الف سے ’’ماوا‘‘ لکھاجاتا ہے، لیکن ’’جنت الماویٰ‘‘ ابھی الف مقصورہ ہی سے درست ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنَّتُ الماویٰ)
جَنَّتُ الماویٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔