تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنَّتُ الْحُمُقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتُ الْحُمُقا کے معانیدیکھیے
جَنَّتُ الْحُمُقا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خیالی جنت، قیاسی خوشی
English meaning of jannat-ul-humuqaa
Noun, Feminine
- fool's paradise, illusory happiness
जन्नत-उल-हुमुक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काल्पनिक स्वर्ग, ख़्याली जन्नत, भ्रम का सुख, झूठी ख़ुशी
جَنَّتُ الْحُمُقا سے متعلق دلچسپ معلومات
جنت الحمقا فارسی عربی میں نہیں ہے، اردو میں Fools' Paradise کا ترجمہ کر لیا گیا ہے۔ ’’حمقا‘‘ یہاں سیدھے الف ہی سے لکھا جائے گا، الف مقصورہ سے نہیں۔’’حمقا‘‘ میں اول مضموم اور دوم ساکن ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنَّتُ الْحُمُقا)
جَنَّتُ الْحُمُقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔