تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنَّتُ اْلفِرْدَوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتُ اْلفِرْدَوس کے معانیدیکھیے
جَنَّتُ اْلفِرْدَوس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس
- وہ باغ جس میں ہر وہ چیز ہو جو دوسرے باغوں میں ہو
شعر
ایک سے پڑتے ہیں دونوں مقبروں پر پھول بھی
جنت الفردوس میں قاتل بھی ہے مقتول بھی
جنت الفردوس میں جا کر بھلا ہم کیا کریں
کوئی بھی اس خانۂ ویران و خالی میں ہے آج
میں نہیں کہتا مگر میں نے سنا ہے بارہا
جنت الفردوس کی اک راہ میخانے میں ہے
जन्नत-उल-फ़िरदौस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सबसे ऊँचा (स्वर्ग) स्वर्ग का सातवाँ या आठवाँ तल
- वह बाग़ जिसमें हर वह चीज़ हो जो दूसरे बागों में हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنَّتُ اْلفِرْدَوس)
جَنَّتُ اْلفِرْدَوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔