تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنَّتِ شَدّاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتِ شَدّاد کے معانیدیکھیے
جَنَّتِ شَدّاد کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا
شعر
دریائے نیل پی گیا فرعون وقت کو
شداد کو بھی جنت شداد کھا گئی
مر کے افقرؔ یہاں ملتی ہے حیات جاوید
آستاں یار کا ہے جنت شداد نہیں
English meaning of jannat-e-shaddaad
Noun, Feminine, Singular
- a garden made to rival the real Paradise by the ruler Shaddad, it is said that the moment he stepped in he died
जन्नत-ए-शद्दाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- वो बाग़ जो शद्दाद ने तैय्यार किराया था, वो बाग़ जो शद्दाद ने स्वर्ग के नमूने के तौर पर तैय्यार कराया था कहते हैं कि तैय्यारी के बाद उसने इस बाग़ के दरवाज़े पर क़दम ही रखा था कि मृत्यु हो गयी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنَّتِ شَدّاد)
جَنَّتِ شَدّاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔