تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنَّتِ اَرْضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتِ اَرْضی کے معانیدیکھیے
جَنَّتِ اَرْضی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) خوبصورت جگہ، خوشنما مقام، ایسی سر زمین جو جنت کی طرح خوبصورت ہو
شعر
مرے وجود سے قائم ہے جنت ارضی
میں کوئی دانۂ گندم ہوں جو بکھر جاؤں
مجھے پہلو میں پا کر دیکھے کوئی جنت ارضی
کسی سپنے کے بوسے سے جو آنکھیں سیم تن کھولے
جنت ارضی بلاتی ہے تمہیں
آؤ ثروتؔ راستہ موجود ہے
English meaning of jannat-e-arzii
Noun, Feminine
- (metaphorical) paradise on earth, a very beautiful place
जन्नत-ए-अर्ज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ूबसूरत जगह, ऐसी ज़मीन जो जन्नत की तरह ख़ूबसूरत हो, धरती पर स्वर्ग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنَّتِ اَرْضی)
جَنَّتِ اَرْضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔