تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جنت آشیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جنت آشیاں کے معانیدیکھیے
جنت آشیاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا
شعر
چھپا رکھا اجل کی آنکھ سے اس ناتوانی نے
وگرنہ پیکر خاکی یہ جنت آشیاں ہوتا
تھا قفس میں بھی تو تھا فوارۂ آہنگ و رنگ
اس پرندے کو تو جنت آشیاں ہونا ہی تھا
English meaning of jannat-aashiyaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- heaven-nest
जन्नत-आशियाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका ठिकाना जन्नत हो, जो स्वर्ग में रहता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جنت آشیاں)
جنت آشیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔