تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَّت آرام گاہ" کے متعقلہ نتائج

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّت آرام گاہ کے معانیدیکھیے

جَنَّت آرام گاہ

jannat-aaraam-gaahजन्नत-आराम-गाह

وزن : 2222121

Roman

جَنَّت آرام گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

Urdu meaning of jannat-aaraam-gaah

  • vo, jis kii jagah me.n ho, marhuum (umuuman buzurgo.n baadshaaho.n vaGaira ke li.e istimaal hotaa hai, humaayuu.n ke marne ke baad ye Khitaab diyaa gayaa tha), marhuum baadashaah ya navaab vaGaira, Khulad aashyaa.n

English meaning of jannat-aaraam-gaah

Persian, Arabic - Adjective

  • whose place of rest is paradise, the deceased or late (king)

जन्नत-आराम-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो स्वर्ग में आराम कर रहा हो, दिवंगत, स्वर्गीय, मम।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَّت آرام گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَّت آرام گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone