تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْم روگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْم روگی کے معانیدیکھیے
جَنْم روگی کے اردو معانی
صفت
- جو ماں کے پیٹ سے مریض پیدا ہوا ہو، پیدائشی مریض؛ ہمیشہ کا مریض، ہمیشہ بیمار رہنے والا، دائم المریض، جنم کا دکھیا، دکھ کی پوٹ، سدا روگی
English meaning of janm-rogii
Adjective
- permanently sick, sickly, a person in poor health
जन्म-रोगी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो माँ के पेट से रोगी पैदा हुआ हो, जन्मजात रोगी, हमेशा का मरीज़, हमेशा बीमार रहने वाला, जन्म का दुखिया, दुख की पोट, सदा रोगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْم روگی)
جَنْم روگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔