تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام کے معانیدیکھیے

جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام

janm ke kam-baKHt naam baKHtaavar si.ngh, janm ke ma.ngtaa naam daataa raamजन्म के कम-बख़्त नाम बख़्तावर सिंह, जन्म के मंगता नाम दाता राम

ضرب المثل

Roman

جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام کے اردو معانی

  • ناموزوں نام، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہوسکتی

Urdu meaning of janm ke kam-baKHt naam baKHtaavar si.ngh, janm ke ma.ngtaa naam daataa raam

Roman

  • naamauzuu.n naam, a.ib vaalii chiiz achchhaa naam rakhne se achchhii nahii.n hosaktii

जन्म के कम-बख़्त नाम बख़्तावर सिंह, जन्म के मंगता नाम दाता राम के हिंदी अर्थ

  • अनुचित नाम, ऐब वाली वस्तु अच्छा नाम रखने से अच्छी नहीं हो सकती

    विशेष इस तरह की सब कहावतों का यह अर्थ नहीं है कि वे गुण के विरुद्ध नाम होने पर ही प्रयुक्त की जाती हों, वास्तव में वे व्यंग्य में किसी को नीचा बताने के लिए ही कही गई हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

court etiquettes

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone