تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْجالی" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْجالی کے معانیدیکھیے

جَنْجالی

janjaaliiजंजाली

اصل: سنسکرت

وزن : 222

جَنْجالی کے اردو معانی

صفت

  • جنجال میں ڈالنے والا، آفت میں گرفتار کرنے والا، پریشان کن
  • بکھیڑا، پھیلانے والا، جھگڑالو
  • چھیڑچھاڑ کرنے والا
  • وہ رسی اور گھرنی جس سے ناؤں کا پال چڑھایا اور اتارا جاتا ہے

English meaning of janjaalii

Adjective

  • occasioning trouble, embarrassing
  • a troublesome person, troublesome
  • one who molests
  • the rope and reel which is used to do up and down boat masts

जंजाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो जंजाल में फंसा हो, सांसारिक बंधनों में पड़ा हुआ, जंगजाल या जंजाल रचने वाला
  • झगड़ा-बखेड़ा करने वाला, बखेड़ा करने वाला, बखेड़ा फैलाने वाला, झगड़ालू, उपद्रवी, फ़सादी
  • छेड़-छाड़ करने वाला
  • वह रस्सी और घिरनी जिससे नावों का पाल चढ़ाया और उतारा जाता है

جَنْجالی کے مترادفات

جَنْجالی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْجالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْجالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone