تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگی جَوان" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگی جَوان کے معانیدیکھیے

جَنگی جَوان

ja.ngii-javaanजंगी-जवान

وزن : 12121

جَنگی جَوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوجی، فوج کا آدمی، سپاہی، رن٘گروٹ

English meaning of ja.ngii-javaan

Noun, Masculine

  • an army man, soldier

जंगी-जवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सैनिक, सेना का आदमी, सिपाही, फ़ौजी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگی جَوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگی جَوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone