تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘گَلی" کے متعقلہ نتائج

نُصرَت

مدد، معاونت، کمک

نُصرَت حَق

نصرتِ الٰہی

نُصرَت اَثَر

فتح کا نشان رکھنے والا ، فتح یاب ہونے والا (لشکر کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے)۔

نُصرَت قَریں

فتح مند، کامیاب، کامران

نُصرَت و غَلَبَہ

فتح مندی، کامیابی اور برتری

نُصرَت گاہ

وہ جگہ جہاں مقابلے میں فتح یابی حاصل ہوئی ہو، فتح کا میدان

نُصرَت نِشاں

کامیاب ، فتح یاب ، نصرت اثر (لشکر کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

نُصرَت شِعاری

حمایت کرنا، مدد کرنا، مددگاری، مدد کرنے کا عمل

نُصرَتِ غَیبی

(مراد) غیبی امداد ، اﷲ کی مدد و نصرت

نُصرَتِ اِلٰہی

ﷲ کی مدد، مراد : غیبی امداد، تائید غیبی

نُصرَتِ مَوعُودَہ

امداد جس کا وعدہ کیا گیا ؛ مراد : اﷲ کی مدد ، غیبی امداد ۔

نُصرَۃُ الخارِج

(علم نجوم) فتح سے خارج ، طالع کی شکست ۔

نُصرَت‌ خُداوَندی

اﷲ کی مدد، غیب سے مدد

نُصرَۃُ الدّاخِل

(علم نجوم) طالع کا داخل ، نصرت و فتح مندی کا لازم آنا ۔

نُصرَت دینا

مدد پہنچانا، امداد کرنا، حمایت کرنا

اَہلِ نُصْرَت

cooperator(s), colleague(s)

فَتْح و نُصْرَت

فتح و ظفر

وَعدَۂ نُصرَت

(لفظاً) فتح و نصرت کا وعدہ ؛ (مراداً) وہ وعدہ جو اﷲ تعالیٰ نے اسلام اور مسلمانوں سے فتح کا کیا اور میدان بدر میں پورا کیا (وعدئہ فتح مبین جو قرآن حکیم کی سورئہ فتح میں ہے) ۔

طاقِ نُصْرَت

فتح کی محراب

اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت

announcement of the happy news of victory, conquest

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘گَلی کے معانیدیکھیے

جَن٘گَلی

jangaliiजंगली

اصل: ہندی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَن٘گَلی کے اردو معانی

صفت

  • جن٘گل کا رہنے والا، جن٘گل کا، صحرائی، وحشی، ایسا جانور جو انسان سے مانوس نہ ہو اور جن٘گل میں رہے، جن٘گل کا جانور، مجازاً: ناشائستہ، بے تمیز، اجڈ، جاہل
  • خودرو پودا وغیرہ، ایسا درخت یا پودا وغیرہ جو از خود جن٘گل میں اگ آئے یہ درخت اور پودے ان کے پھیل وغیرہ ان سے نہگداشت کے ساتھ بوئے اور اگائے جاتے ہیں بعض اوقات مختلف بھی ہوتے ہیں

Urdu meaning of jangalii

  • Roman
  • Urdu

  • jangal ka rahne vaala, jangal ka, sahraa.ii, vahshii, a.isaa jaanvar jo insaan se maanuus na ho aur jangal me.n rahe, jangal ka jaanvar, majaaznah naashaa.istaa, betmiiz, ujaDD, jaahil
  • Khudro paudaa vaGaira, a.isaa daraKht ya paudaa vaGaira jo az Khud jangal me.n ag aa.e ye daraKht aur paude un ke phail vaGaira un se nahagdaashat ke saath buu.e aur ugaa.e jaate hai.n baaaz auqaat muKhtlif bhii hote hai.n

English meaning of jangalii

Adjective

जंगली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह वनस्पति जो आप से आप उग आई हो, जंगल में उगने, उपजने या होने वाला
  • जो जंगल का हो; जंगल से संबंधित
  • असभ्य; अशिष्ट; उजड्ड
  • जंगल का रहने वाला, जंगल का, ऐसा जानवर जो इंसान से घुलामिला न हो, जंगल का जानवर, जंगल का निवासी, असभ्य, अशिष्ट, वहशी, जंगल में मिलने वाली वस्तु, अर्थात: बेतमीज़, उजड्ड, जाहिल
  • जो जंगल से प्राप्त होता हो
  • जंगल में निवास करने वाला
  • जो पालतू न हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُصرَت

مدد، معاونت، کمک

نُصرَت حَق

نصرتِ الٰہی

نُصرَت اَثَر

فتح کا نشان رکھنے والا ، فتح یاب ہونے والا (لشکر کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے)۔

نُصرَت قَریں

فتح مند، کامیاب، کامران

نُصرَت و غَلَبَہ

فتح مندی، کامیابی اور برتری

نُصرَت گاہ

وہ جگہ جہاں مقابلے میں فتح یابی حاصل ہوئی ہو، فتح کا میدان

نُصرَت نِشاں

کامیاب ، فتح یاب ، نصرت اثر (لشکر کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

نُصرَت شِعاری

حمایت کرنا، مدد کرنا، مددگاری، مدد کرنے کا عمل

نُصرَتِ غَیبی

(مراد) غیبی امداد ، اﷲ کی مدد و نصرت

نُصرَتِ اِلٰہی

ﷲ کی مدد، مراد : غیبی امداد، تائید غیبی

نُصرَتِ مَوعُودَہ

امداد جس کا وعدہ کیا گیا ؛ مراد : اﷲ کی مدد ، غیبی امداد ۔

نُصرَۃُ الخارِج

(علم نجوم) فتح سے خارج ، طالع کی شکست ۔

نُصرَت‌ خُداوَندی

اﷲ کی مدد، غیب سے مدد

نُصرَۃُ الدّاخِل

(علم نجوم) طالع کا داخل ، نصرت و فتح مندی کا لازم آنا ۔

نُصرَت دینا

مدد پہنچانا، امداد کرنا، حمایت کرنا

اَہلِ نُصْرَت

cooperator(s), colleague(s)

فَتْح و نُصْرَت

فتح و ظفر

وَعدَۂ نُصرَت

(لفظاً) فتح و نصرت کا وعدہ ؛ (مراداً) وہ وعدہ جو اﷲ تعالیٰ نے اسلام اور مسلمانوں سے فتح کا کیا اور میدان بدر میں پورا کیا (وعدئہ فتح مبین جو قرآن حکیم کی سورئہ فتح میں ہے) ۔

طاقِ نُصْرَت

فتح کی محراب

اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت

announcement of the happy news of victory, conquest

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘گَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘گَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone