تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر کے معانیدیکھیے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

jangal me.n khetii nahii.n, bastii me.n nahii.n gharजंगल में खेती नहीं, बस्ती में नहीं घर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر کے اردو معانی

  • کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے
  • ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے نہ تو پاس میں کچھ ہو اور نہ ہی رہنے کے لئے کوئی گھر اور ٹھکانہ

Urdu meaning of jangal me.n khetii nahii.n, bastii me.n nahii.n ghar

  • Roman
  • Urdu

  • kahii.n kuchh na honaa, bilkul kangaal hai
  • a.ise shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jis ke na to paas me.n kuchh ho aur na hii rahne ke li.e ko.ii ghar aur Thikaana

English meaning of jangal me.n khetii nahii.n, bastii me.n nahii.n ghar

  • belly up, bankrupt

जंगल में खेती नहीं, बस्ती में नहीं घर के हिंदी अर्थ

  • कहीं कुछ न होना, अत्यंत निर्धन है
  • ऐसे व्यक्ति के प्रति कहते हैं जिस के पास में कुछ न हो और न ही रहने के लिए स्थाई ठिकाना या घर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone