تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگ جوئی" کے متعقلہ نتائج

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

شب وغا

لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگ جوئی کے معانیدیکھیے

جَنگ جوئی

ja.ng-juu.iiजंग-जूई

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَنگ جوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • لڑائی جھگڑے کی عادت، لڑنے کے بہانے ڈھوںڈنے کا چسکا، لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی

شعر

Urdu meaning of ja.ng-juu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii jhag.De kii aadat, la.Dne ke bahaane DhuunDne ka chaskaa, la.Daa.ii, jhag.Daa, kaT hujjatii

English meaning of ja.ng-juu.ii

Noun, Feminine, Singular

  • the habit of fighting, warring, battling, soldiery

जंग-जूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • लड़ाई-झगड़े की आदत, लड़ाकापन, सैनिकता, सिपाहीपन, युद्ध, लड़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

شب وغا

لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگ جوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگ جوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone