تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْگِ عَظِیْم" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْگِ عَظِیْم کے معانیدیکھیے

جَنْگِ عَظِیْم

jang-e-'aziimजंग-ए-'अज़ीम

  • Roman
  • Urdu

جَنْگِ عَظِیْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ جنگ جس میں دنیا کے کئی ممالک کی بڑی افواج براہ راست طور پر شامل ہوں، ایسی جنگ جس میں کئی طاقتور ملک شامل ہوں، عالمی جنگ

Urdu meaning of jang-e-'aziim

  • Roman
  • Urdu

  • vo jang jis me.n duniyaa ke ka.ii mamaalik kii ba.Dii afvaaj baraah-e-raast taur par shaamil huu.n, a.isii jang jis me.n ka.ii taaqatvar mulak shaamil huu.n, aalmii jang

English meaning of jang-e-'aziim

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • world war

जंग-ए-'अज़ीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह युद्ध जिसमें कई देशों की बड़ी सेनाएं लड़ती हैं, ऐसा युद्ध जिसमें संसार के अनेक शक्तिशाली देश भाग लें, बहुत बड़ा युद्ध, विश्व युद्ध, महायुद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْگِ عَظِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْگِ عَظِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone