تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جنگ باز" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جنگ باز کے معانیدیکھیے

جنگ باز

ja.ng-baazजंग-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

Roman

جنگ باز کے اردو معانی

صفت

  • ایسا شخص جو جنگ کرنے کی خواہِش رکھتا ہو، وہ شخص جس کو ہر مشکل کا حل لڑائی میں دکھائی پڑتا ہو

Urdu meaning of ja.ng-baaz

Roman

  • a.isaa shaKhs jo jang karne kii Khvaahish rakhtaa ho, vo shaKhs jis ko har mushkil ka hal la.Daa.ii me.n dikhaa.ii pa.Dtaa ho

English meaning of ja.ng-baaz

Adjective

  • warmonger

जंग-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो हर समय लड़ाई की ही बात सोचता रहता हो, जिसे हर समस्या का हल युद्ध में दिखाई पड़ता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جنگ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جنگ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone