تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنابِ عالی" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنابِ عالی کے معانیدیکھیے

جَنابِ عالی

janaab-e-'aaliiजनाब-ए-'आली

اصل: عربی

وزن : 12222

جَنابِ عالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

شعر

English meaning of janaab-e-'aalii

Noun, Masculine

  • respected or honorable to superior, sir, exalted sir

जनाब-ए-'आली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी सम्मानित करने के आशय से बोला जाने वाला शब्द, श्रीमान, महोदय, हुज़ूर, मान्यवर, सम्माननीय, महाशय, महापुरुष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنابِ عالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنابِ عالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone