تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن آندولَن" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن آندولَن کے معانیدیکھیے

جَن آندولَن

jan-aandolanजन-आंदोलन

اصل: سنسکرت

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

جَن آندولَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عوامی تحریک
  • نظام میں تبدیلی کے لئے چلائی گئی تحریک
  • کسی مقصد کے حصول کے لئے عوام الناس کی تحریک

Urdu meaning of jan-aandolan

  • Roman
  • Urdu

  • avaamii tahriik
  • nizaam me.n tabdiilii ke li.e chalaa.ii ga.ii tahriik
  • kisii maqsad ke husuul ke li.e avaamunnaas kii tahriik

जन-आंदोलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह आंदोलन जिसमें जनता अथवा बहुत से लोग भाग लें
  • व्यवस्था परिवर्तन हेतु जनता द्वारा जारी अभियान
  • किसी उद्देश्य की सिद्धि के लिए जनता द्वारा चलाया गया आंदोलन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن آندولَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن آندولَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone