تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمنا کے معانیدیکھیے
جَمنا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں
شعر
جمنا میں کل نہا کر جب اس نے بال باندھے
ہم نے بھی اپنے دل میں کیا کیا خیال باندھے
رقیبان سیہ رو شہر دہلی کے مصاحب ہیں
گندا نالا بھی جا کر مل رہا ہے دیکھ جمنا کوں
English meaning of jamunaa
Noun, Feminine
- Yamuna, a river in northern India
जमुना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यमुना, भारत के एक मशहूर दरिया का नाम जिसे हिंदू बहुत पवित्र समझते हैं शहर दिल्ली, मथुरा और आगरा आदि इस दरिया के किनारे स्तिथ हैं हिंदू देव माला में ज़्यादातर इस का उल्लेख और संदर्भ मिलता हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمنا)
جَمنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔