تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمِّ غَفِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمِّ غَفِیر کے معانیدیکھیے
جَمِّ غَفِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت بڑا اژدہام، عوام و خواص کا کثیر اجتماع
شعر
ہر طرف ہی پارساؤں کا ملا جم غفیر
پوری بستی میں تھا میں بد کار پہلا آخری
ادب کی محفلوں میں اب کہاں جم غفیر اعظمؔ
یہاں دو چار بیٹھے ہیں وہاں دو چار بیٹھے ہیں
رنگینئ لباس کا جم غفیر ہے
شاید کہ میں نہ آؤں ترے انتخاب میں
English meaning of jamm-e-Gafiir
Noun, Masculine
- a huge crowd, large multitude or crowd, a great multitude or crowd, all, both high and low
जम्म-ए-ग़फ़ीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत बड़ा जमाव, बहुत बड़ी भीड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمِّ غَفِیر)
جَمِّ غَفِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔