تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْعِیَّتِ خاطِر" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْعِیَّتِ خاطِر کے معانیدیکھیے

جَمْعِیَّتِ خاطِر

jam'iyyat-e-KHaatirजम'इय्यत-ए-ख़ातिर

اصل: عربی

وزن : 221222

جَمْعِیَّتِ خاطِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تسلّی، تشفی، دلجمعی، سکون قلب

English meaning of jam'iyyat-e-KHaatir

Noun, Feminine

  • peace of mind

जम'इय्यत-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्ममंतोप, दिलजमई, तसल्ली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْعِیَّتِ خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْعِیَّتِ خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone