تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْہُوری سَلْطَنَت" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْہُوری سَلْطَنَت کے معانیدیکھیے

جَمْہُوری سَلْطَنَت

jamhuurii-saltanatजमहूरी-सलतनत

وزن : 122212

Roman

جَمْہُوری سَلْطَنَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت

Urdu meaning of jamhuurii-saltanat

Roman

  • vo salatnat, jis me.n baadashaah mutlaq ul-anaan na ho balki tamaam riyaayaa ke amaa.id-o-vuzraa tajaar aur har giroh ke aadamii shariik hukuumat jamhuurii hakomat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْہُوری سَلْطَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْہُوری سَلْطَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone