تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْہُور" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْہُور کے معانیدیکھیے

جَمْہُور

jamhuurजमहूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَمْهَرَ

جَمْہُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لغوی) ریت کا ڈھیر
  • (اصطلاحی) آدمیوں کا بھاری گروہ، سب لوگ، تمام لوگ، اکثریت

    مثال - بات کچھ ہوتی ہے مگر اپنی بات کی پچ میں جمہور (پبلک) کو کچھ اور جتاتے ہیں

  • (اصطلاحی) عوام، پبلک

صفت

  • تمام، سب

English meaning of jamhuur

Noun, Masculine

  • (Lexical) a large sand-heap
  • ( Terminological) a great number of people, a collective body (of men) a whole people, republic

    Example - Baat kuchh hoti hai magar apni baat ki pich men jamhoor (public) ko kuchh aur jataate hain

  • (Terminological) the populace, a community
  • people, public, masses, populace

Adjective

जमहूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) रेत का ढेर
  • (पारिभाषिक) व्यक्तियों का भारी समूह, जन-समूह, जन-साधारण, सर्व-साधारण

    उदाहरण - बात कुछ होती है मगर अपनी बात की पिच में जमहूर (पब्लिक) को कुछ और जताते हैं

  • ( पारिभाषिक) जनता, अवाम

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone