تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْدَھر" کے متعقلہ نتائج

دَشْنہ

قصّابوں کی چُھری کی طرح کا اوزار، کٹار، خنجر، فولاد کا تیز دھار والا آلہ، آبدار فولادی اوزار، چھری، پیش قبض

دَشْنا

دانتوں والی

دَشْنَہ گُزار

خنجر گھونپنے والا، چھری یا کٹاری مارنے والا، خنجر یا چھری وغیرہ چلانے کے فن سے واقف یا اس کا ماہر

دَشْنَہ گُداز

لوہے کو پگھلانے والا ؛ (مجازاً) تیز سھار والا ، کاٹ دار .

دَشْنَہ گَر

خنجر بنانے والا ، تیغ و تبر بنانے والا .

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

دَشْنی

بسولا جس سے بڑھئی لکڑی کو چھیلتا ہے .

دَش نام

گالی، برا بھلا

دوشْنا

الزام دینا، قصور تلاش کرنا، عیب نکالنا، تنقید کرنا، تہمت لگانا، بہتان تراشی کرنا

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوس ہونا

قصور ہونا.

دوش ہونا

دیش نِکالا

ملک سے نکالے جانے کا عمل، جلاوطن کئے جانے کا عمل، ملک بدری

مَئے دوشِینَہ

شَرابِ دوشِینَہ

بادَۂ دوشِینَہ

کل کی غیر استعمال شدہ شراب، بچی ہوئی شراب

بادَۂِ دوشِینَہ

گل کی شراب، رات کی شراب، باسی شراب

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْدَھر کے معانیدیکھیے

جَمْدَھر

jamdharजमधर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جَمْدَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو دھارا سیدھا خنجر
  • جمدھر، خنجر
  • ایک قسم کا بادامی کاغذ
  • ایک قسم کی پتنگ، جو بادامی کاغذ سے بنائی جاتی ہے

شعر

English meaning of jamdhar

Noun, Masculine

  • dagger with a straight double-edged blade
  • a kind of paper and the kite made of it

जमधर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक क़िस्म का ख़ंजर, कटार, छुरी, एक तरह का बादामी काग़ज़, एक क़िस्म का रंगीन कनकव्वा
  • दो धारा सीधा ख़ंजर, एक किस्म की पतंग, जो बादामी काग़ज़ से बनाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْدَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْدَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone