تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَماو" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَماو کے معانیدیکھیے

جَماو

jamaavजमाव

وزن : 121

جَماو کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔ ۶۔بستگی۔ انجماد۔ جمنے کی قابلیت۔ ۲۔بھیڑ۔اژدحام۔ ۳۔قیام۔ ٹھہراؤ۔
  • ۱۔ اجتماع، بھیڑ، ہجوم۔
  • ۲۔ (مجازاََ) لشکر، لشکر کا اکھٹا ہونا۔
  • جماؤ
  • ۳۔ گنجان (آبادی ، سکونت وغیرہ کے ساتھ )۔
  • ۴۔ ایک جا مرکوز کرنا / ہونا ، (توجہ وغیرہ کا ) ارتکاز۔
  • ۵۔ قیام ، پڑاؤ۔
  • ۶۔ انجماد، بستگی۔
  • ۷۔ (مجازاََ) پختگی۔
  • ۸۔ رونق، چہل پہل۔
  • ۹۔ خوب صورتی ، زیبائش۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jamaav

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • beauty, loveliness
  • congregation
  • collection
  • freezing, congealment
  • gathering, mass, crowd, multitude, density (of population, etc.)
  • hustle and bustle
  • stay, encampment

जमाव के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्थान पर बहुत-सी चीजों या व्यक्तियों के इकट्ठे होने की अवस्था या भाव।
  • जमने की क्षमता, भीड़, जमघटा
  • एक स्थान पर बहुत-सी चीजों या व्यक्तियों के इकट्ठे होने की अवस्था या भाव, भीड़ भाड़, जमावड़ा
  • संग्रह, संकलन
  • जमने, जमाने या जमे हुए होने को अवस्था या भाव।
  • सभा, समागम
  • (लाक्षणिक) सेना, सेना का जमावड़ा
  • रौनक़, चहल-पहल
  • (लाक्षणिक) परिपक्वता
  • जमना या ठंड लगना

جَماو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَماو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَماو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone