تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جمال آشنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جمال آشنا کے معانیدیکھیے
جمال آشنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حسن کو جاننے والا، حسن پرست، خوبصورتی پر مر مٹنے والا، بت پرست، مجازاً: عاشق، فریفتہ
شعر
وہ ایک جذبہ جس نے جمال آشنا کیا
منظر ہٹا تو جسم کے اندر ہی مر گیا
English meaning of jamaal-aashnaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- acquainted with beauty, worshiper of beauty, idol worshiper, Metaphorically: lover, fascinated
जमाल-आशना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सुंदरता से परिचित, सुंदरता का उपासक, खूबसूरती पर मर मिटने वाला, मूर्तीपूजक, प्रतीकात्मक: प्रेमी, आशिक़, मोहित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جمال آشنا)
جمال آشنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔