تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَماعَت تیار ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَماعَت تیار ہونا کے معانیدیکھیے

جَماعَت تیار ہونا

jamaa'at tayyaar honaaजमा'अत तय्यार होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَماعَت تیار ہونا کے اردو معانی

  • نمازیوں کے گروہ کا نماز ادا کرنے کے لئے تیار ہونا، نمازیوں کے گروہ کانماز کے لئے آمادہ ہونا

Urdu meaning of jamaa'at tayyaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • namaaziyo.n ke giroh ka namaaz ada karne ke li.e taiyyaar honaa, namaaziyo.n ke giroh ka namaaz ke aamaada honaa

जमा'अत तय्यार होना के हिंदी अर्थ

  • ۔नमाज़ियों के गिरोह का नमाज़ के लिए आमादा होना।
  • नमाज़ियों के गिरोह का नमाज़ अदा करने के लीए तैय्यार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَماعَت تیار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَماعَت تیار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone