تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ کے معانیدیکھیے

جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ

jamaa'at-e-sanad-yaaftaजमा'अत-ए-सनद-याफ़्ता

وزن : 111212212

جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ انجمن مجلس یا تجارتی کمپنی جو گورنمنٹ کی اجازت سے بنائی جائے

English meaning of jamaa'at-e-sanad-yaafta

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • an incorporated company, a corporate body

जमा'अत-ए-सनद-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह संघ या व्यापारिक कंपनी जो सरकार की अनुमति से बनाई जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone