تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَم سے بری جَنیت" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَم سے بری جَنیت کے معانیدیکھیے

جَم سے بری جَنیت

jam se burii janetजम से बुरी जनेत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَم سے بری جَنیت کے اردو معانی

  • بارات والے عموماََ بہت تنگ کرتے ہیں اور جان بوجھ کر چیزوں کو خراب کرتے ہیں
  • باراتی یَم سے بھی بدتر ہوتے ہیں کیونکہ لڑکی والے کو ان پر خرچ کرنا پڑتا ہے

    مثال جَم= قوت کا فرشتہ جَنیت= بارات، باراتی

Urdu meaning of jam se burii janet

  • Roman
  • Urdu

  • baaraat vaale amomaa bahut tang karte hai.n aur jaanbuujh kar chiizo.n ko Kharaab karte hai.n
  • baaraatii yam se bhii badtar hote hai.n kyonki la.Dkii vaale ko un par Kharch karnaa pa.Dtaa hai

जम से बुरी जनेत के हिंदी अर्थ

  • बरात वाले प्रायः बहुत तंग करते हैं और जान-बूझ कर खाने-पीने की वस्तुओं को ख़राब करते हैं
  • बराती यम से भी बुरे होते हैं, क्योंकि लड़की वाले को उन पर ख़र्च करना पड़ता है

    विशेष जम= यम, यमराज जनेत= बारात, बाराती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَم سے بری جَنیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَم سے بری جَنیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone