تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ کے معانیدیکھیے
جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ
jam' lage sarkaar kii aur mirzaa khele.n phaag•जम' लगे सरकार की और मिर्ज़ा खेलें फाग
ضرب المثل
جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ کے اردو معانی
- خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے
- بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا
- دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا
- دوسروں کے پیسے پر موج کرنا
English meaning of jam' lage sarkaar kii aur mirzaa khele.n phaag
- none care of other's property
जम' लगे सरकार की और मिर्ज़ा खेलें फाग के हिंदी अर्थ
- ख़र्च किसी का मज़े कोई करे
- बेईमानी से पराए के धन पर मज़े करना
- दूसरों के माल को नष्ट करके आनंद उठाना
- दूसरे के पैसे पर मौज करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ)
جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔