تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو کے معانیدیکھیے

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

jam' ke Dubbuu aa.nkhe.n kholoजम' के डुब्बू आँखें खोलो

ضرب المثل

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو کے اردو معانی

  • جب کوئی عیار کسی سادہ لوح کو لوٹ کے لے جائے اور وہ ہاتھ ملتا رہ جائے تو کہتے ہیں یعنی پون٘جی لٹا دی اب تو آن٘کھیں کھولو

जम' के डुब्बू आँखें खोलो के हिंदी अर्थ

  • जब एक चालाक और धूर्त व्यक्ति किसी भोले-भाले व्यक्ति को लूट ले और हाथ मलता रह जाए ऐसे अवसर पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone