تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا
- ظہور، رونق، جھلک
- معشو قانہ انداز، دلربائی، حسن
- دلہن کی رخصتی کے دن دولھا دلھن کو آمنے سامنے بٹھا کر بیچ میں قرآن پاک اور آئینہ رکھ کر دولھا سے کہا جاتا ہے کہ قرآن پاک سے سورۂ اخلاص پڑھ کر آئینہ میں دلھن کا چہرہ دیکھے، آرسی مصحف کی رسم، (عربی میں) دولھا کا دولھن کی نقاب اٹھانا
- چھپرکھٹ یا پھولوں کی سیج سے آراستہ وہ بستر جو شب عروسی کے لیے تیار کیا جاتا ہے، وہ زیورات طلائی و نقرئی نیز پھولوں کے جو گہنے کے طورپر عروس کو پہنائے جاتے ہیں
- (تصوف) مشاہدہ
- صوفیوں کی وہ حالت جوخلوۃ کے بعد ہوتی ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ آنکھ کیا جو عارض و رخ پر ٹھہر نہ جائے
وہ جلوہ کیا جو دیدہ و دل میں اتر نہ جائے
عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہے
حسن خود بے تاب ہے جلوہ دکھانے کے لیے
کیسی عجیب شرط ہے دیدار کے لیے
آنکھیں جو بند ہوں تو وہ جلوہ دکھائی دے
English meaning of jalva
Noun, Masculine
- appearance, revelation
- splendour, lustre
- bridal ornaments
- coming or appearance of the beloved
- the meeting of the bride and the bridegroom (in the presence of their relations), a Muslim marriage ritual in which the bridegroom recites a sura of the Qur'an and sees the bride's face in the mirror
- the nuptial bed
जल्वा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छाता
- तेज, नूर, महबूब की झलक, आन बान
- प्रकाश। तेज।
- शोभा। सौंदर्य। जल्सा-जलसा।
- अपने को बनाव सिंगार करके दिखाना, अपने को दूसरे के सामने पेश करना, दर्शन, दीदार, प्रदर्शन, नुमाइश।।
- नूर, तेज़ प्रकाश
- शोभा; दीप्ति
- सही शब्द यही है, परन्तु उर्दू में ‘जल्वः' बोला जाता है, दे. ‘जल्वः' ।।
- तड़क-भड़क; सौंदर्य
- छवि; छटा।
جَلْوَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ)
جَلْوَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔